the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآ باد۔ 22۔اپریل(اعتماد نیوز)تلگو دیشم کیایک ہی گھر کے تین اہم افراد یعنی بانی تلگو دیشم این ٹی راما راؤ کے فرزند تلگو فلم اسٹار بالا کرشنا ‘ انکی بہن پورنھیشوری اور اس گھر کے داماد صدر تلگو دیشم این چندرا بابو نائیڈو یہ تینوں علاقہ رائلسیما سے انتخابی میدان میں ہیں۔این ٹی اآر کے فرزند بالا کرشنا حلقہ اننت پورم کے اسمبلی ہندو پور سے ‘انکی بہن پورنھیشوری ضلع



کڑپہ حلقہ پارلیمنٹ راجم پیٹ سے ‘جبکہ چندرا بابو نائیڈو ضلع چتور کے حلقہ اسمبلی کپم سے میدان میں اتر رہے ہیں۔ان تینوں افراد کے رائل سیما میں میدان میں اترنے پر سیما آندھرا کے بعض اضلاع جنمیں سے ضلع کرشنا جو اس خاندان کا آبائی ضلع ہے اور کوستا کے علاقوں میں ناراضگی پائی جا رہی ہے۔ چندرا بابو نائیڈو کو بھی انکے حلقہ سے وائی ایس آر کانگریس کے امیدوار کی جانب سے سخت مقابلہ کا سامنا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.